ریاست جمہوری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ حکومت جس میں بادشاہ نہ ہو بلکہ رعایا اپنا بادشاہ خود مقرر کرکے اس کا نام جمہوریہ رکھے اور وہ مطلق العنان نہ ہو عام رعایا کو قانون میں رائے دینے کا مجاز ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ حکومت جس میں بادشاہ نہ ہو بلکہ رعایا اپنا بادشاہ خود مقرر کرکے اس کا نام جمہوریہ رکھے اور وہ مطلق العنان نہ ہو عام رعایا کو قانون میں رائے دینے کا مجاز ہو۔